Tickerشہر شہر سے

ڈپٹی کمشنرٹوبہ ٹیک سنگھ کاپٹرول پمپس کھلوانے کے لیے شہربھرکادورہ ، شہر کے متعدد بند پمپ کو کھلوا دیا

نومبر 25, 2021 | 3:33 شام

 

ٹوبہ ٹیک سنگھ((ملک ساجد، نمائندہ لمحہ نیوز) ڈپٹی کمشنر عمر جاویدنے شہریوں کی سہولت کے لئے پٹرول پمپس

کھلوانے کے لیے شہر بھر کادورہ کیا۔ڈپٹی کمشنر نے شہر کے متعدد بند پمپ کو کھلوا دیااس موقع ان کے ہمراہ انتظامی افسران، پولیس اہلکاروں کی بھاری نفری موجود تھی۔ڈپٹی کمشنر کے حکم پر اشرف پیٹرولیم گوجرہ روڈ، چک نمبر 288 میں جی ایم پٹرولیم288 پھاٹک پمپ پر پیٹرول اور ڈیزل کی سپلائی جاری ہے۔اس موقع پرڈپٹی کمشنر عمرجاوید نے کہاکہ

پٹرول پمپ بند کرنے پر کاروائی ہوگی۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button