fbpx
اخبارسب کے لیے سب کچھ

امیر مقام کا گھر جل کر خاک ہو گیا۔ اہم سیاسی شخصیات بال بال بچیں۔

اگست 30, 2020 | 12:24 شام

‏مسلم لیگ ن کے رہنما انجینئر امیر مقام نے ٹویٹ کر کے بتایا کہ مالم جبہ میں ان کی رہائش گاہ میں شارٹ سرکٹ کیوجہ سےآگ لگ گئی۔ اسکی وجہ سے عمارت مکمل طورپرجل کر خاکستر ہوگئی۔ ان کا کہنا تھا وہ اللہ رب العزت کا شکر گزارہیں کہ فیصل کریم کنڈی اور دیگرمہمان جو وہاں موجودتھےمحفوظ رہےاور کوئی جانی نقصان نہیں ہوابنگلے/مکان پھربن جاتے ہیں لیکن انسان دوبارہ نہیں آسکتے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button