Tickerایتھلیٹ کارنر

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ، پاکستان آتے ہی ویسٹ انڈین کرکٹر کا ایسا اعلان کہ بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگ گئی

دسمبر 9, 2021 | 3:20 شام

 

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )ویسٹ انڈیز کی دورہ پاکستان کیلئے کراچی پہنچ گئی ہے جہاں ان کا پی سی بی حکام کی

 

جانب سے شاندار استقبال کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی نکولس نے پاکستان آمد پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ٹویٹر پر زبردست پیغام جاری کیا جس میں ان کا کہناتھا کہ ’’پہلی مرتبہ پاکستان آنے پر خوش ہوں ‘‘۔یاد رہے کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان میں تین ٹی ٹوینٹی اور تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی جو کہ کراچی

 

کے نیشنل سٹیٹڈیم میں کھیلی جائیں گی۔ پہلا ٹی ٹوینٹی 13 دسمبر کو شیڈول ہے ۔قومی ٹیم دورہ بنگلہ دیش مکمل کرنے کے بعد واپسی کیلئے روانہ ہو چکی ہے جو کہ آج شام تک ملک واپس پہنچ جائے گی ۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button