Tickerشہر شہر سے

سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

دسمبر 9, 2021 | 7:01 شام

 

اسلام آباد (نیوزڈیسک)محکمہ تعلیم سندھ نے کراچی سمیت صوبے بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

 

محکمہ تعلیم کے مطابق سندھ میں تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات 20 دسمبر تا یکم جنوری ہوں گی۔محکمہ تعلیم کے مطابق صوبے بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد پیر 3 جنوری سے تعلیمی سلسلہ پھر سے بحال ہوجائے گا۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button