fbpx
اخبارسب کے لیے سب کچھ

پوری قوم کی ہمدردیاں کراچی کے عوام کے ساتھ ہیں: شبلی فراز

اگست 31, 2020 | 10:22 صبح

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ پوری قوم کی ہمدردیاں کراچی کے عوام کے ساتھ ہیں۔

شبلی فراز نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ بارشوں کے باعث کراچی کےلوگ امتحان سےگزررہے ہیں، پوری قوم کی ہمدردیاں کراچی کے عوام کے ساتھ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت اور اس کے اداروں صوبائی حکومت کو ہر ممکن تعاون فراہم کر رہے ہیں۔, شبلی فراز نے یہ بھی کہا کہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائےجارہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button