fbpx
اخبارسوشل میڈیا

پب جی ٹورنامنٹ پاکستان میں ،،، چند روزبعد

ستمبر 3, 2020 | 6:43 صبح

لاہور (لمحہ اِخبار) پاکستان میں اب پب جی ٹورنامنٹ ہو رہا ہے۔ پاکستان ای سپورٹس کمیونٹی کی جانب سے “پب جی میچ” کے عنوان سے ٹورنامنٹ کا اعلان کیا گیا ہے۔

ٹورنامنٹ کا آغاز 12 ستمبر سے ہوگا۔ ٹورنامنٹ کیلئے اینٹری فیس 200 روپے رکھی گئی ہے۔ میچ جیتنے والے کھلاڑی کو 4 ہزار ، رنر اپ کو 2 ہزارروپے انعام دیا جائے گا جبکہ تیسرے نمبر پر آنے والے کھلاڑی کی انٹری فیس واپس کردی جائے گی۔

 پاکستان میں پب جی کا ٹورنامنٹ پب جی کارپوریشن کی جانب سے نہیں بلکہ نجی سطح پر منعقد کیا جارہا ہے، اس میں شرکت کے خواہشمند 03214637725 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button