fbpx
اخبارسب کے لیے سب کچھ

پاکستان پوسٹ نے پارسل ترسیل کے ریٹس میں 80 فیصد تک اضافہ کردیا

ستمبر 3, 2020 | 11:07 صبح

اسلام آباد: پاکستان پوسٹ نے پارسل ترسیل کے نئےریٹس جاری کئے ہیں جو پہلے کے ریٹس سے تقریبا دو گنا ہیں۔

پاکستان پوسٹ نے 250 گرام تک پارسل کے نئے ریٹس 100 روپے مقرر کیے اور ایک کلو گرام کے پارسل کی ترسیل کے نئے ریٹ 204 روپے مقرر کیے گئے ہیں۔

اب  5 کلو گرام کا پارسل 607 روپےبھیجا جا سکے گا۔

اور10 کلوگرام کےپارسل کی ترسیل کے لیے 1110روپےادا کرنے پڑیں گے اور15 کلو وزن والے پارسل کے ترسیلی نرخ 1613 روپے مقرر کیےگئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button