Tickerوومنزہ

لوگ مصیبت میں ہیں اور انکی جگتیں ختم نہیں ہو رہیں عظمیٰ بخاری نے ہنستے ہوئے وفاقی وزراء کی تصویر شیئرکردی

جنوری 9, 2022 | 2:53 شام

 

لاہور (ویب ڈیسک ) مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے گزشتہ روز ہونیوالی پریس کانفرنس کے دوران

وفاقی وزراء فواد چودھری اور شفقت محمود کے ہنستے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ “لوگ مصیبت میں ہیں اور انکی جگتیں ختم نہیں ہورہیں” ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ جو پہلے کاروں کی تعداد پر دھمال ڈال رہے تھے ، اب انکے وزیر اعظم سمیت ان کے مطابق جو لو گ مر گئے ہیں وہی ذمہ دار

 

ہیں ، انہیں صرف دانت نکالنے کیلئے رکھا گیا ہے ۔ان بیشرموں کی حالت دیکھیں جو پہلے کاروں کی تعداد پہ دھمال ڈال رہے تھے،اب انکے وزیراعظم سمیت انکے مطابق جو مرگئے وہی ذمہ دار ہیں،ان منحوس کو صرف دانت نکالنے کیلئے رکھا گیا ہے،آج بھی لوگ مصیبت میں ہیں اور انکی جگتیں ختم نہیں ہورہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button