fbpx
اخبارشہر شہر سے

کوئٹہ: سابق ایم پی اے مجید اچکزئی ٹریفک سارجنٹ قتل کیس میں بری

ستمبر 4, 2020 | 12:17 شام

ماڈل کورٹ کے جج دوست محمد مندوخیل نے کیس کی سماعت کی۔ 2017 میں  بلوچستان کی اسمبلی کے رکن اور اس وقت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین  مجید اچکزئی پرسارجنٹ عطاللہ کو گاڑی کی ٹکر سے ہلاک کرنے کا الزام تھا۔ ٹریفک پولیس انسپیکٹر عطا اللہ کی ہلاکت کا واقعہ 20جون 2017 کو کوئٹہ کے زرغون روڈ پر ایک گاڑی کی ٹکر سے پیش آیا تھا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button