Tickerسب کے لیے سب کچھ

ملکی تاریخ میں پہلی بار پیٹرول 150 روپے فی لیٹر ہونے کا امکان

petrol prices expected increase

جنوری 13, 2022 | 12:55 شام

کراچی (نیوزڈیسک )عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرول مزید مہنگے ہونے

کا خدشہ ہے۔ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے سے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پیٹرول 150 روپے فی لیٹر ہونے کا خدشہ ہے۔

آئل مارکیٹنگ ذرائع کا کہناہےکہ 16 جنوری سے پیٹرولیم قیمتیں 6 روپے لیٹر تک بڑھنے کا امکان ہے جس میں  پیٹرول 5 روپے فی لیٹر اور  ڈیزل 6 روپے فی لیٹر تک جانے کا تخمینہ ہے۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button