Tickerسب کے لیے سب کچھ

پاکستان میں ڈگری ہولڈر بیروزگاروں کی تعداد میں کس حد تک اضافہ ہو چکا، اگر آپ بھی سٹوڈنٹ ہیں تو ضرور جان لیجئے

pide unemployment in pakistan

جنوری 13, 2022 | 4:29 شام

 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انسٹٹیوٹ آف اکنامک ڈویلپمنٹ  کی رپورٹ کیمطابق  ملک میں ڈگری ہولڈر بےروزگاروں میں 52 فیصد خواتین اور16 فیصد مرد شامل ہیں۔

پاکستان انسٹٹیوٹ آف اکنامک ڈویلپمنٹ کی سروے رپورٹ کیمطابق  ملک میں بےروزگاروں کی موجودہ تعداد کو ملازمتیں دینے میں 10 سال لگ سکتے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں اپنا کاروبار کرنا انتہائی مشکل اور تعلیمی نصاب روزگار کا ضامن ہی نہیں ہے، بےروزگاری ختم کرنے کیلئے 9 فیصد تک ملکی شرح نمو لازمی قرار دی گئی ہے۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ  شہروں میں دکانداری جبکہ دیہات میں کاشت کاری اور مویشی پالنا ہی روزگار کے بڑے ذرائع ہیں۔ تمام افرادی قوت کوکھپانے کیلئے  ملکی شرح نمو 7 سے9 فیصد تک ناگزیر قرار دی گئی

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button