Tickerسوشل میڈیا

وزیر تعلیم شفقت محمود کیجانب سے بری خبرسامنے آگئی ، شفقت محمود نے ٹویٹ میں عوام سے بڑی اپیل کر دی

shafqat mahmood covid test positive

جنوری 13, 2022 | 7:29 شام

لاہور (ویب ڈیسک) وزیرتعلیم شفقت محمود ایک بار پھر کورونا وائرس کا شکار بن گئے۔

تفصیلات کیمطابق شفقت محمود نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ  بدقسمتی سے میرا  کورونا وائرس کا ٹیسٹ ایک بار پھر  مثبت آیا ہے، کورونا کی علامات اب تک ہلکی ہیں اور میں ٹھیک محسوس کر رہا ہوں۔ امید ہے کچھ دن  آرام سے جلد صحت یاب ہو جاؤں گا ۔ براہ کرم تمام احتیاطی تدابیر اختیار کرتے رہیں اور خاص طور پر ہر وقت ماسک پہنیں۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button