Tickerشہر شہر سے

 ہفتے میں تین دن سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا حکم

جنوری 14, 2022 | 10:22 صبح
اسلام آباد (نیوزڈیسک)پشاور ہائیکورٹ نے سی این جی اسٹیشنز ہفتے میں تین دن کھولنے کا حکم دیدیا۔پشاور ہائیکورٹ
میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش کے خلاف دائر درخواستوں پر عدالت نے مختصر فیصلہ سنایا۔عدالتی فیصلے کے مطابق سی این جی اسٹیشنز ہفتے میں تین دن صبح 9 سے 4 بجے تک کھلے رہیں گے جب کہ جمعہ، پیر اور بدھ کو  اسٹیشنز کھلے رہیں گے۔گیس بحران کے باعث ڈپٹی کمشنر نے دفعہ 144 نافذ کرکے سی این جی اسٹیشنز 20 جنوری
تک بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔
Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button