Tickerآج کا ایشو

اِن ہاؤس تبدیلی آئی تو وزیراعظم کے امیدوار آپ ہیں؟ صحافی کا شاہ محمود سے سوال

shah mehmood qureshi

جنوری 14, 2022 | 10:49 صبح

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اِن ہاؤس تبدیلی کا امکان مسترد کردیا۔ گزشتہ روز قومی

 

اسمبلی سیشن کے موقع پر صحافی نے شاہ محمود سے سوال کیا کہ ان ہاوس تبدیلی آئی تووزارتِ عظمیٰ کےامیدوار آپ ہوں گے یا پرویزخٹک؟ اس پر شاہ محمود کا کہنا تھا کہ ان ہاؤس تبدیلی نہیں آرہی اور عمران خان پر ایوان کا اعتماد ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایوان میں قانون سازی اور ضمنی مالیاتی بل نے اس پر مہر تصدیق ثبت کردی،آپ نے دیکھا اپوزیشن کو

 

شکست ہوئی۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button