Tickerسب کے لیے سب کچھ

محکمہ تعلیم نے نئی سٹوڈنٹ پالیسی متعارف کروا دی

lighter bag brighter student policy

جنوری 14, 2022 | 12:09 شام

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پرائمری سکول کے بچوں کو بھاری بستوں سے نجات مل گئی، محکمہ تعلیم نے لائٹر بیگ برائٹر سٹوڈنٹ پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا۔

 تفصیلات کیمطابق نئی پالیسی پہلی سے پانچویں جماعت تک لاگو ہوگی۔ پالیسی کے

تحت بچوں کیلئے لائٹ بیگ متعارف کراویا جائے گا۔ لائٹر بیگ پالیسی کا فیصلہ بچوں

کی ذہنی اور جسمانی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ پالیسی کے تحت کلاس

رومز کے اندر کتابیں رکھنے کیلئے خصوصی ریک قائم کیے جائیں گے، مطلوبہ نصابی

کتابوں کا بھی انتظام کیا جائے گا، بچے صرف مطلوبہ کاپی اور کتابیں لے کر سکول

آئیں گے۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button