Tickerلائم لائٹ

سنی لیوی باز نہ آئیں، نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا، تنقید جاری

sunny leone new viral video ویڈیو کا لنک خبر کے آخر میں۔۔۔

جنوری 14, 2022 | 3:58 شام

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سنی لیون کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے کیونکہ وہ ویڈیو انتہائی خطرناک ہے۔

سنی لیون ان دنوں اپنی فیملی کے ہمراہ مالدیپ میں چھٹیاں گزار رہی ہیں اور اداکارہ سوشل میڈیا اور خاص کر انسٹاگرام پر کافی متحرک رہتی ہیں۔

اداکارہ کی حالیہ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر سب کی توجہ حاصل کرلی کیونکہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سنی لیون سمندر کنارے بیٹھی ہیں اور ان کے اردگرد انتہائی خطرناک شارک مچھلیاں ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ اداکارہ کو ایسی جگہ بیٹھ کر ویڈیوز نہیں بنوانی چاہئیں کیونکہ انتہائی معمولی سی غلطی اداکارہ کیلئے جان لیوا ہو سکتی ہے جبکہ کچھ  صارفین ان کی بہادری کے گن گاتے نظر آتے ہیں۔

https://www.instagram.com/tv/CYmVGCco_7G/?utm_source=ig_web_copy_link

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button