Tickerسب کے لیے سب کچھ

کنوارے حضرات ہوشیار، حکومت نے نکاح رجسٹر کا نیا نظام متعارف کروا دیا

nikkah registration

جنوری 14, 2022 | 7:04 شام

لاہور (نیوز ڈیسک) کنوارے حضرات کے لئے بری خبر سامنے آچکی ہے، حکومت نکاح رجسٹرکا نیا نظام متعارف  کروانے جا رہی ہے، جس کے تحت نکاح خواں کو حکومت کیجانب سے ایک فون ٹیبلٹ دیا جائے گا۔

تفصیلات کیمطابق حکومت کیجانب سے متعارف کروائے گئے نئے نکاح رجسٹر نظام کے تحت اب سے مولوی حضرات رجسٹر کی بجائے نکاح کا اندراج  ٹیب میں کریں گے ، حکومت کی طرف سے نکاح خواں کو ایک ٹیب دیا جائے گا جس میں دلہا  اور گواہان کے انگوٹھے کو سکین کیا جائے گا۔

اگر دلہا کے ذمے ٹیکس واجب الادا ہوا تو اس کا نکاح نہیں ہو سکے گا ۔ نکاح خواں کا ٹیب نادرا کیساتھ منسلک ہو گا۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button