Tickerنیا دن نئی امید

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھرمیں موسم کیسارہے گا، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

pakistan weather forecast

جنوری 14, 2022 | 10:54 شام

 

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ۔ تاہم گلگت

بلتستان ا ورملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود/موسم شدید سرد رہنے کا امکان۔ پنجاب، خیبرپختونخوا کےمیدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدیددھند چھائے رہنے کی توقع ہے جبکہ ہفتے کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد/جزوی ابر آلود رہے گا۔ پنجاب، خیبرپختونخوا کےمیدانی

 

علاقوں اور بالائی سندھ میں شدیددھند چھائے رہنے کی توقع ۔تاہم شام/رات میں شمالی بلوچستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر ہلکی بارش/برفباری کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلودرہے گا۔ صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہے گا جبکہ میدانی علاقوں میں شدیددھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔

 

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد اور مطلع ابرآلودرہے گا۔ پشاور، مردان، نوشہرہ، صوابی اور چارسدہ میں صبح اوررات کےاوقات میں دھند چھائے رہنے کی توقع۔ رات کے اوقا ت میں دیر ، چترال،ما لا کنڈ ،کرم میں چند مقا ما ت پر ہلکی بارش /برفباری کاامکان ہے۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button