Tickerآج کا ایشو

دہشت گردوں کی چیک پوسٹ پر فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید

جنوری 14, 2022 | 10:56 شام

 

بنوں(نیوز ڈیسک)دہشت گردوں نے بنوں کے علاقے جانی خیل میں فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے

میں پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے 13 اور 14 جنوری کی رات کو فوجی پوسٹ پرفائرنگ کی، جوانوں نے دہشت گردوں کو فوری اور مؤثر جواب دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق 26 سالہ سرفراز علی

شہید کا تعلق وہاڑی سے تھا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button