fbpx
اخبارشہر شہر سے

جیکب آباد میں ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلے میں اے ایس آئی شہید

جیکب آباد میں ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلے میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر شہید ہو گیا۔

ستمبر 5, 2020 | 10:14 صبح

ایس ایس پی جیکب آباد کے مطابق تحصیل ٹھل میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔جس کی زد میں آکر اے ایس آئی عبدالرزاق گولو شہید ہو گئے۔  جبکہ ملزمان فرار ہو ہو گئے۔

ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ پولیس کی بھاری نفری کو طلب کر کے علاقے کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button