fbpx
Tickerشہر شہر سے

پاکستان کے بڑے شہر میں ایک مرتبہ پھر سے سکول جزوی طور پر بند کر دیئے گئے

omicron school closed news karachi

جنوری 17, 2022 | 11:54 صبح

 

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر پہلی سے پانچویں جماعت تک سکول

بند کر دیئے گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے نجی سکولوں نے والدین کیلئے ہدایت نامہ جاری کر دیاہے ، جس میں کہا گیاہے کہ پہلی سے پانچویں تک کے طلباءآن لائن کلاسز لیں گے ، چھٹی سے آٹھویں جماعت کے طالب علموں کو گروپ کی صورت میں سکول بلایا جائے گا ،صرف نویں اور دسویں جماعت کے سٹوڈنٹس روزانہ سکول آئیں گے ۔12 سال

 

کے طالب علموں کو ویکسی نیشن کارڈ کے بغیر داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button