fbpx
Tickerسب کے لیے سب کچھ

گلوبل اکنامک رپورٹ نے حکومت کی معاشی پالیسوں کا جنازہ نکال دیا

global economic repoprt pakistan

جنوری 17, 2022 | 7:02 شام

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) گلوبل اکنامک نے پاکستان کی معاشی صورتحال پر ایک نئی رپورٹ شائع کر دی جس میں  پاکستان کا تجارتی خسارہ 7 ارب ڈالر تک بڑھنے کا دعوی کیا گیا ہے۔

 

 

 

رپورٹ کیمطابق پاکستان کے پاس درآمداد کی اداائیگی کیلئے ڈالر مسلسل کم ہوتے جا رہے ہیں۔پاکستان کو 2022 میں دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑے گا جس سے مہنگائی اور قرض میں مزید اضافہ ہوگا ۔

 

 

اس سے قبل پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرضہ لینے پر منی بجٹ لانا پڑا تھا،جس میں 350 ارب روپے کے نئے ٹیکس شامل کیے گئے تھے۔

 

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button