Tickerآج کا ایشو
کون پارٹی پر قبضہ کرنا چاہتا ہے، شہباز گل نے نئی آڈیو لیک ہونے کا انکشاف کر دیا
shahbaz gill exposed new pmln audio
جنوری 18, 2022 |
1:19 شام

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز گل نے ن لیگ کی لیک ہونے والی ایک نئی ویڈیو کا انکشاف کیا ہے ، جس میں شریف فیملی کو ملک سے نکالنےکا کہا گیا ہے۔
ہم نیوز کی خبر کیمطابق ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ 4 سینئر لیگی رہنما ڈیل کے تحت ن لیگ کو ٹیک اور کرنا چاہتے ہیں، جن میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا نام بھی شامل ہے۔
بعد ازاں شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکومت کو ڈیل سے متعلق حقائق سامنے لانے کا کہا ہے۔