fbpx
Uncategorized

اداکار و گلوکار ندیم جعفری کورونا میں مبتلا

ستمبر 7, 2020 | 9:49 صبح

کراچی : پاکستان کے نامور اداکار و گلوکار ندیم جعفری کورونا کا شکار ہو گئے۔

نامور گکوکار، کمپیئر اور کمنٹیٹر فخر عالم نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں ندیم جعفری کے کورونا میں مبتلا ہونے کے بارے میں بتایا۔ فخر عالم نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ میرا بہت ہی پیارا دوست ندیم جعفری کورونا کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے، انہیں تمام لوگوں کی دعاؤں، نیک تمناؤں اور پیار کی ضرورت ہے۔ شکریہ۔

خیال رہے کہ پاکستان میں اب تک کورونا وائرس کے باعث 2 لاکھ 98 ہزار 905 افراد متاثر اور 6342 جاں بحق ہو چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button