Tickerایکسکلوزو ویڈیوز
کہانی جسے سن کر آپ ہکا بکا رہ جائینگے، پولیس کانسٹیبل کو خواجہ سرا بنا دیا، صائمہ نے’’خواجہ سرائی ‘‘ کا کَچَّا چِٹّھا کھول کر رکھ دیا
transgender sad story
جنوری 26, 2022 |
1:54 شام

ایک کہانی ۔۔۔جسے سن کر آپ ہکا بکا تو ہونگے ہی لیکن یہ بھی جان جائیں گے کہ پاکستان میں ’’خواجہ سرائی‘‘ دراصل ہے کیا؟ پولیس کانسٹیبل کو خواجہ سرا کیسے بنا دیاگیا؟ کانسٹیبل وحید الزماں عرف ’’صائمہ ‘‘ نے’’خواجہ سرائی ‘‘ کا کَچَّا چِٹّھا کھول کر رکھ دیا۔۔۔
مشہور ٹک ٹاکر اور یو ٹیوبر مہک ملک کی ساری حقیقت بھی بتا دی۔۔۔خواجہ سرائوں کے گروئوں سے لیکر قبروں پر جوتے مارنے تک کیوجہ سے پردہ اُٹھا دیا۔۔۔ دیکھئے لمحہ نیوز کی ہوشربا رپورٹ
دیکھئے اس ویڈیو میں