fbpx
اخبارسب کے لیے سب کچھ

ایف سی بلوچستان میں بلوچ نوجوانوں کیلئے بھرتی کی شرائط نرم

ستمبر 8, 2020 | 8:55 صبح

کوئٹہ : فرنٹیئر کارپس (ایف سی) بلوچستان ساؤتھ نے بلوچ نوجوانوں کے لیے ایف سی میں بھرتی کی شرائط میں نرمی کردی۔

 صحافی حامد میر کے مطابق پہلے ایف سی میں بھرتی کے لیے تعلیمی قابلیت کم ازکم انٹرمیڈیٹ تھی لیکن اب ایف سی ساؤتھ میں مڈل اس بلوچ نوجوان بھی بھرتی ہوسکیں گے۔

ایف سی ساؤتھ بلوچستان نے بلوچ نوجوانوں کو ایف سی میں بھرتی کے لئے کئی رعایتیں دینے کا فیصلہ کیا ہے، انہیں قد اور چھاتی کے سائز پر بھی رعایت ملے گی اور انٹر کی بجائے مڈل پاس نوجوانوں کو بھی ملازمت ملے گی۔ ایف سی ساؤتھ چین پاکستان اقتصادی راہدراری( سی پیک) روٹ کے تحفظ میں اہم کردار ادا کر ہی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button