fbpx
آج کا ایشواخبار

سی سی پی او سے تنازعہ ،آئی جی پنجاب شعیب دستگیرتبدیل

دو سال میں پنجاب کے پانچویں پولیس سربراہ تبدیل کیے گئے ہیں

ستمبر 8, 2020 | 11:01 صبح

لاہور: حکومت نے آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کو تبدیل کر دیا ہےجب کہ سی سی پی او لاہور عمر شیخ اپنے عہدے پر بدستور کام کرتے رہیں گے ۔

شعیب دستگیر پنجاب کے پانچویں آئی جی ہیں جنہیں گزشتہ دو سال کے دوران تبدیل کیا گیا ہے۔

انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب شعیب دستگیر اور نئے تعینات ہونے والے سی سی پی او عمر شیخ کے درمیان اختلافات کی خبریں سامنے آئی تھیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button