fbpx
آج کا ایشواخبارشہر شہر سے

کورونا کے 16 کیسز رپورٹ ، اسلام آباد کا بڑا تعلیمی ادارہ سیل

ستمبر 15, 2020 | 11:16 صبح

اسلام آباد(لمحہ مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد میں کورونا کے 16 کیسز رپورٹ ہونے پر بڑے تعلیمی ادارے کو سیل کردیاگیا۔

ذرایع کے مطابق این سی او سی کاکہناہے کہ اسلام آباد میں کورونا کیسزرپورٹ ہونے پربڑے تعلیمی ادارے کو سیل کردیاگیا،این سی او سی کا  کہنا ہے کہ ٹارگٹڈ ٹیسٹنگ کے دوران ادارے میں16کورونا کیسز رپورٹ ہوئے،کورونا کی روک تھام کیلئے کنٹکٹ ٹریسنگ کا عمل جاری رہےگا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button