fbpx
Tickerسدا بہار

گرمی سے ستائے ہوئے روزہ داروں کیلئے خوشخبری آگئی ، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اپریل 17, 2022 | 3:59 شام

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ بالائی سندھ میں شدید گرم

 

رہے گا ۔ تاہم شام/رات کے اوقات میں شمال مغربی بلوچستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہا۔گزشتہ روز ریکارڈکیےگئےزیادہ سےزیادہ درجہ حرارت: شہید بینظیر آباد46 ،

 

لاڑکانہ،پڈعیدن ، موہنجوداڑو اورسکرنڈ میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button