fbpx
Tickerسوشل میڈیا

آصفہ بھٹو کی مسجد نبویؐ میں پیش آئے واقعے کی مذمت

اپریل 29, 2022 | 3:12 شام

سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے مسجد نبویؐ میں پیش آئے واقعے کی  شدید مذمت کی ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں آصفہ بھٹو زرداری  نے مسجد نبویؐ میں پیش آئے واقعے کو شرمناک قرار  دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی جانب  سے پھیلا ئی گئی تقسیم، عدم برداشت اور عمران خان کی انا پاکستان کو انتہائی تاریکی کے راستے پر لے جارہی ہے۔

انہوں  نے کہا کہ بنیادی شرافت کی موت پر خوشیاں  منانے کے شرمناک عمل کا  سنجیدگی سے جائزہ لینے کی ضرورت  ہے۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button