fbpx
Tickerگلوبل ویلیج

عیدالفطرپیرکوہوگی ،بڑی خبرآگئی

مئی 1, 2022 | 12:57 صبح

 

طرابلس (نیوز ڈیسک )لیبیا میں عید الفطر پیر کو ہوگی ،خلیجی ممالک میںاس وقت چاند دیکھنے کا سلسلہ جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق لیبا میں شوال

کا چاند نظر نہیں آیا ،خبر ایجنسی کے مطابق لیبا میں چاند نظر نہ آنے کے بعد عید الفطر اب بروز پیر کو گی ۔دوسری جانب دیگر خلیجی ممالک میں بھی چاند دیکھنے کا سلسلہ جاری ہے ،آسٹریلیا میں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا ،آسٹریلیا اسلامی کمیٹی کے مطابق آسٹریلیا میں عید بروز پیر کو ہی

ہو گی ۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button