fbpx
Tickerگلوبل ویلیج

کتنے برس سے زائد عمرکے افرادحج نہیں کرسکیں گے ،پاکستانیوں کےلیے بری خبرآگئی

مئی 10, 2022 | 6:39 شام

 

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی وزارت حج اورعمرہ نے رواں سال حج کے لئے عمر کی حد کا اعلان کردیا۔سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے

 

جاری بیان کے مطابق 65 برس سے زائد عمر کے افراد حج نہیں کرسکیں گے۔عازمین حج کوکورونا ویکسینیشن کی ساری خوراک مکمل کرانا لازمی ہوگا۔ غیرملکی عازمین کو روانگی سے 72 گھنٹے قبل کرائے گئے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ دینا ہوگی۔عازمین کو مناسک حج ادا کرتے وقت تمام احتیاطی تدابیر پرعمل کرنا ہوگا۔رواں سال دنیابھر سے عازمین حج کی تعداد 10 لاکھ تک ہوگی۔ یہ تعداد اسلامی ممالک کو دیےگئےکوٹے کے مطابق

 

ہے۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button