fbpx
Tickerنیا دن نئی امید

وزیراعظم شہباز شریف کولندن طلب کیا یانہیں؟ سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے بتا دیا

مئی 10, 2022 | 7:02 شام

لندن (نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نوازشریف نے شہبازشریف اوردیگرکوطلب نہیں

کیا۔تفصیلات کے مطابق شہبازشریف اوردیگرنےنوازشریف سے مشاورت کے لیےملاقات کی درخواست کی تھی،شہبازشریف اوردیگرافراد نوازشریف سے مشاورت کے لیے لندن آرہے ہیں،پیرکی صبح لندن پہنچا تھا پورا دن نوازشریف کے ساتھ رہا،عدم اعتماد کے ذریعے پی ٹی آئی حکومت ہٹانے

پرنوازشریف کومبارک باد دی،گزشتہ رات بحرین کے لیے روانہ ہوا تھا،اب پاکستان واپس آرہا ہوں۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button