fbpx
Tickerایتھلیٹ کارنر

کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی حالت تشویشناک،ہسپتال منتقل

مئی 10, 2022 | 10:45 شام

 

کابل(نیوز ڈیسک) افغان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گراہم تھورپ ناسازی طبیعت کے باعث اسپتال میں زیر علاج ہیں۔پروفیشنل کرکٹرزایسوسی ایشن کے

 

مطابق سابق انگلش بلے باز گراہم تھورپ کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ ماہر ڈاکٹرز کی نگرانی میں زیر علاج ہیں۔آسٹریلیا کے ہاتھوں ایشیز میں 4-0 کی شرمناک شکست پر انہوں نے انگلینڈ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔تجربہ کار تھورپ کو حال ہی میں افغان ٹیم کا کوچ مقرر کیا گیا تھا تاہم چارج سنبھالنے سے قبل ہی وہ بیمار ہو گئے اور تاحال اسپتال میں زیرِعلاج ہیں۔52سالہ تھورپ نے100ٹیسٹ

 

میچوں میں انگلینڈکی نمائندگی کر چکے ہیں۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button