fbpx
Tickerگلوبل ویلیج

ایک عمران خان ہزار رافیل طیاروں کے برابر ہے، سابق بھارتی فوجی افسرمیجر گوروآدیا نے یہ بات کیوں کہی؟

مئی 11, 2022 | 12:01 شام

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی فوج کے سابق میجر گورو آریا نے عمران خان کو ایک ہزار رافیل طیاروں کے برابر قرار دے دیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب

 

سائٹ ٹوئٹرپر میجر ریٹائرڈ گورو آریا نے کہاایبٹ آباد جلسے میں عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو میر جعفر سے تشبیح دی اور الزام لگا یا کہ انہوں نے دشمنوں کے ساتھ مل کر حکومت کو ختم کیا۔ بھارتی میجر نے عمران خان کو ایک ہزار رافیل طیاروں کے برابر قرار دیا اور عمران خان کا شکریہ ادا کیا۔واضح رہے کہ عمران خان نے کہا تھاکہ امریکی سازش کا حصہ بن کر 22 کروڑ عوام کی منتخب حکومت کو ہٹایا گیا

 

جس میں یہاں کے میر جعفر اور میر صادق شامل تھے ، میر جعفر سراج الدولہ کا سپہ سالار تھا۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button