fbpx
Tickerسب کے لیے سب کچھ

ڈالر کی قدر کیوں بڑھ رہی ہے؟ شہباز حکومت میں ریحام خان بھی وضاحتیں دینے پر مجبور ہو گئیں

مئی 11, 2022 | 5:32 شام

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) عید الفطر گزرنے کے بعد ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہاہے اور انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر تمام ریکارڈز

 

توڑتے ہوئے 190.34 روپے پر پہنچ چکاہے ۔تفصیلات کے مطابق ڈالرکی بڑھتی ہوئی قیمت پر عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان بھی میدان میں آئیں اور تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ”اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان میں ڈالر کی قیمت مسلسل بڑھ رہی ہے۔ گزشتہ ہفتے امریکہ نے شرح سود میں اضافہ کیا جس کے کا اثر دنیا بھر کی مارکیٹ پر پڑا۔ ہماری معیشت پہلے سے بہت خراب اور ہمارا روپیہ بہت کمزور تھا جس کی وجہ سے ہم پر

 

اس کا اثر زیادہ ہو رہا ہے۔“

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button