fbpx
Tickerنیا دن نئی امید

2شناختی کارڈ اور 2پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئےبڑا اعلان کر دیاگیا

مئی 12, 2022 | 4:26 شام

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) وزارت داخلہ نے2شناختی کارڈ اور پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ایمنسٹی لانے کا اعلان کر دیا ۔ ملک بھر میں 38 ہزار سے

 

زائد افراد کے پاس 2شناختی کارڈ اور پاسپورٹ موجود ہیں ۔ 2 پاسپورٹ اور شناختی کارڈ رکھنے والے افراد نے نادرا حکام کی ملی بھگت سے جعلسازی کی ، ان افراد نے جعلسازی سے 2سٹیزن شپ نمبر بھی حاسل کر رکھے ہیں ، ان افراد کو ایک شناختی کارڈ اور ایک پاسپورٹ بنانے کی اجازت دی جا رہی ہے ۔ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق 2 شناختی کارڈ اور پاسپورٹ رکھنے پر3 سال سزا ہو سکتی ہے ، ایمنسٹی کی سہولت مجرموں

 

کو حاصل نہیں ہوگی ۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button