Tickerسب کے لیے سب کچھ
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کتنامہنگا ہو گیا؟پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا امکان
مئی 13, 2022 |
11:28 صبح

کراچی (نیوزڈیسک )عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ، امریکی کروڈ آئل کی قیمت میں 1.06فیصد اضافہ ،امریکی خام تیل
107.3ڈالر فی بیرل ہو گیا ۔نجی ٹی وی “دنیا نیوز “کے مطابق امریکی اور برطانوی خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو اہے ، برطانوی خام تیل کی قیمت میں 1.24فیصد اضافہ ہو اہے جبکہ امریکی خام تیل میں 1.06فیصد اضافہ ہواہے ۔برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت 108.8ڈالر اورامریکی خام تیل
کی قیمت 107.3ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے۔