fbpx
Tickerآج کا ایشو

یا اللہ حفاظت فرما، مدینہ منورہ جانیوالی پی آئی اے کی پرواز سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

مئی 13, 2022 | 11:33 صبح

کراچی (نیوزڈیسک)ملتان سے مدینہ منورہ جانے والی پاکستان انٹر نیشنل ائیرلائن کے جہاز کو دوران پرواز فنی خرابی پیش آگئی جس کے بعد پرواز

 

کو ہنگامی طور پر کراچی ایئر پورٹ پر لینڈ کروایا گیا۔نجی ٹی وی “جیو نیوز “نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پی آئی اے کی پرواز پی کے 9715 کے کپتان نے کنٹرول ٹاور سے رابطہ کیا اور کراچی ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی اجازت مانگی ، کنٹرول ٹاور کی جانب سے لینڈنگ کی اجازت ملنے پر کپتان نے طیارے کو بحفاظت لینڈکرا دیا، طیارے کے موسمی ریڈارمیں فنی خرابی کے باعث کراچی ائیرپورٹ پر اتارا گیاجبکہ طیارے کی

 

فنی خرابی دور ہوتے ہی اسے دوبارہ روانہ کردیا جائےگا۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button