fbpx
Tickerآج کا ایشو

چیف جسٹس نے نظامِ انصاف میں حکومتی مداخلت کا نوٹس لے لیا

مئی 18, 2022 | 10:00 شام

 

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )چیف جسٹس آف پاکستان نے نظامِ انصاف میں حکومت مداخلت کا ازخود نوٹس لے لیا۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا

 

بندیال نے ازخودنوٹس ساتھی جج کی نشاندہی پر لیتے ہوئے ازخود نوٹس 19 مئی کو دن ایک بجےسماعت کیلئے مقرر کر دیا ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 5رکنی لارجزبینچ سماعت کرےگا.حکومتی اتھارٹیز کی جانب سے فوجداری قانون پر قدغن عائد کرنے پر نوٹس لیا گیا ہے۔ نوٹس کے مطابق اہم افسران کی ٹرانسفر پوسٹنگ نظام انصاف میں مداخلت کے مترادف ہے اس مداخلت سے شواہد میں گڑبڑ اور غائب ہونےکاخدشہ ہے۔نوٹس میں

 

کہا گیا ہے کہ حکومتی مداخلت سے شواہد ضائع ہونے اور پراسیکیوشن پر اثرانداز ہونےکاخدشہ ہے۔

 

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button