fbpx
Tickerسب کے لیے سب کچھ

لاہور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا دکانوں سے غائب ہوگیا

جون 6, 2022 | 9:43 صبح

اسلام آباد (نیوزڈیسک)لاہور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا دکانوں سے غائب اورمہنگائی میں اضافہ ہوگیا۔مارکیٹ کمیٹی کے مطابق کم و بیش ہر چیز کی

 

قیمت میں اضافہ ہوگيا ہے، گھی 545 روپے فی کلو، چینی 90 روپے کلو ، چاول 150 سے دو سو روپے کلو ہوگیا۔ماش کی دال 395 روپے، مسور کی دال 255 روپے اور چنے کی دال 160 روپے فی کلو تک میں دستیاب ہے جبکہ سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں بھی مختلف مارکیٹ میں دکان دار

 

اپنی اپنی مرضی کے مطابق وصول کررہے ہیں۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button