fbpx
Tickerنیا دن نئی امید

ویڈیو: شہبازشریف نے دوران کانفرنس گفتگو پر مفتاح اسماعیل کو ٹوک دیا

جون 8, 2022 | 1:17 شام

وزیراعظم شہبازشریف نےبزنس کانفرنس کےدوران گفتگو کرنے پر مفتاح اسماعیل کو ٹوک دیا۔

بزنس کانفرنس کے دوران وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل وفاقی وزیر خرم دستگیر سے گفتگو کررہے تھے کہ اس موقع پر وزیراعظم شہبا زشریف نے مفتاح اسماعیل کو ٹوک دیا۔

وزیراعظم نے مفتاح اسماعیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ  ‘مفتاح یہ بہت سنجیدہ معاملہ ہے اورہمیں اسے کرنا ہوگا’۔

 وزیراعظم کی جانب سے مخاطب کیے جانے پرمفتاح اسماعیل نے ہاتھ اٹھا کرجواب دیا اور ہدف حاصل کرنےکے عزم کا اظہار کیا۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button