fbpx
Tickerسب کے لیے سب کچھ

آئی ایم ایف کیساتھ معاہدہ ہونے کی خبریں آتے ہی ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا، یکدم قدر میں کتنی بڑی کمی ہوگئی؟

جون 22, 2022 | 11:50 صبح

کراچی (نیوزڈیسک)انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف )سے معاہدے کے اثرات سامنے آنے لگے ،انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ سستا ہونے کے بعد

210روپے 49پیسے کا ہو گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2روپے سستاہونے کے بعد 213روپے کا فروخت ہو رہا ہے،جبکہ سٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے ، ہنڈرڈ انڈیکس میں 6پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد 100انڈیکس 42ہزار 519پوائنٹس

پر آ گیا ہے ۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button