fbpx
Tickerلائم لائٹ

ڈاکٹر عامر لیاقت کی قبرکشائی رکوانے کیلئے مرحوم کےاہلخانہ نے بڑا اقدام اٹھا لیا

جون 22, 2022 | 11:51 صبح

کراچی ( نیوزڈیسک ) عامر لیاقت حسین کی قبر کشائی اور پوسٹمارٹم کو روکنے کیلئے مرحوم کے اہلخانہ نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔عامر

 

لیاقت حسین کے بیٹے اور بیٹی کی جانب سے عدالت میں استدعا کی گئی کہ جوڈیشل مجسٹریٹ نے 23 جون کو عامر لیاقت حسین کے پوسٹمارٹم کیلئے قبر کشائی کا حکم دیا ہے جسے کالعدم قرار دیا جائے ۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق عدالت نے فوری سماعت کیلئے استدعا منظور کرلی ہے

 

۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button