fbpx
Tickerشہر شہر سے

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں جون میں شدید برفباری شروع ہو گئی ، سفر ی پابندی لگا دی گئی

جون 22, 2022 | 11:55 صبح

بالاکوٹ (نیوزڈیسک ) بابو سر ٹاپ پر 6انچ سے زائد برفباری کے باعث ضلعی انتظامیہ نے بابو سر شاہراہ پر سفر ی پابندی عائد کر دی ہے۔نجی ٹی

 

وی کے مطابق بالاکوٹ کے علاقے بابو سر ٹاپ پر برفباری کے باعث موسم سہاناہو گیا ہےسیاحوں کی کثیر تعداد برفباری سے محظوظ ہونے کیلئے بابو سر ٹاپ پہنچ چکی ہے،6انچ سے زائد برفباری کے باعث ضلعی انتظامیہ نےبابو سر شاہراہ پر سفری پابندی لگا دی ہے ، انتظامیہ کے مطابق موسم

 

کی صورتحال بہتر ہونے تک مسافر شاہرہ قراقرم پر سفر کریں ۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button