fbpx
Tickerآج کا ایشو

عسکری ادارہ نہ چاہتا تو حکومت نہیں گر سکتی تھی، فواد چوہدری کھل کر بول پڑے

جون 23, 2022 | 10:38 صبح

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ عسکری ادارہ نہ چاہتا تو حکومت نہیں گر

 

سکتی تھی۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نیوٹرل اسٹیبلشمنٹ پاکستان کی پولیٹکس کی پلیئر ہے، وہ کیسے نیوٹرل ہیں وہ یا ادھر ہوں گے یا وہ ادھر، پاکستان کی ستر پچھتر سال کی تاریخ میں فوج اور عدلیہ دونوں پولیٹیکل پلیئرز ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ علیحدہ بات

 

ہے کہ ہم دل کو بہلانے کیلئے یہ کہنا شروع کردیں کہ وہ پولیٹیکل پلیئرز نہیں ہیں۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button