fbpx
Tickerگلوبل ویلیج

پارلیمنٹ تحلیل کر دی گئی

جون 23, 2022 | 10:41 صبح

کویت سٹی (نیوزڈیسک) عرب ملک کویت کے ولی عہد نے پارلیمنٹ تحلیل کرکے نئے انتخابات کا اعلان کردیا۔عرب نیوز کے مطابق 81 سالہ ولی عہد

 

مشعل الاحمد الجابر الصباح نے اپنے ٹی وی خطاب میں کہا کہ انہوں نے قومی اسمبلی کو قانون کے مطابق تحلیل کرنے اور نئے انتخابات کا فیصلہ کیا ہے، ہم نہ تو انتخابات کے عمل میں مداخلت کریں گے اور نہ ہی نئے سپیکر کے انتخاب پر اثر انداز ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ خطے کی بدلتی صورت

 

حال کے تناظر میں نئی سوچ اپنانے کی ضرورت ہے، کویت کے شہری مقننہ اور ایگزیکٹو اداروں کے کام سے مطمئن نہیں ہیں۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button