fbpx
اخبارگلوبل ویلیج

جنگ عظیم دوئم کے دوران ڈوبنے والے جرمن جہاز کی باقیات ناروے سے دریافت

ستمبر 19, 2020 | 11:18 صبح

ناروے کے قریب سمندر سے دوسری جنگ عظیم کے دوران ڈوبنے والے جرمن جنگی جہاز کی باقیات 80 سال بعد مل گئیں۔

دوسری جنگ عظیم کے دوران برطانوی آبدوز کا نشانہ بننے کے بعد جرمن فوجیوں نے اپنا جہاز خود ڈبو دیا تھا۔

جہاز سمندر برد کرنے سے پہلے جرمن نازی فوجیوں نے جہاز خالی کر دیا تھا,یہ جنگی جہاز اس بیڑے کا حصہ تھا جس نے 1940 میں ناروے پر حملہ کیا تھا۔

تقریباً 80 سال بعد جرمن جنگی جہاز کی باقیات سمندر سے مل گئی ہیں، جہاز پر اب بھی جرمن نازیوں کا نشان موجود ہے۔

 

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button