fbpx
Tickerنیا دن نئی امید

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج متوقع ،قیمتیں کم نہیں بلکہ بڑھیں گی، بڑادعویٰ

ستمبر 17, 2022 | 11:02 صبح

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج متوقع ہے، وزیر اعظم آفس نے وزارت خزانہ کو آگاہ کر دیا ہے ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہیں بلکہ بڑھیں گی، جبکہ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہونے کا امکان ہے،وزیر اعظم آفس نے وزارت خزانہ کو آگاہ کر دیا ہے،پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان نہ ہونے پر پمپس نے خریداری روک لی ہے ۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button