fbpx
Tickerنیا دن نئی امید

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ، خریداروں کےلیے بری خبرآگئی

ستمبر 17, 2022 | 7:28 شام

کراچی(ویب ڈیسک) سونے کی قیمت میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے، خریداروں کے لئے بری خبر ہے کہ فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوچکا ہے۔تفصیلات کےمبطابق سونے کے خریداروں کو ایک اور جھٹکا لگ گیا، فی تولہ سونا 1200 روپے مہنگا
ہوگیا،ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1200 روپےکا اضافہ ہوا ہے،1200 روپے اضافےکے بعد ایک تولہ سونےکا بھاؤ 1 لاکھ 56 ہزار 200 روپے ہوگیا ہے۔

دس گرام سونےکا بھاؤ 1028 روپے اضافے سے 1لاکھ 33ہزار 916 روپے ہے۔عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 8 ڈالر اضافے سے 1675 ڈالر فی اونس ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button